ذوالفقار نقوی
محفلین
اجنبی لگتے ہیں کیوں یہ بام و در اب کے مجھے
خشت و سنگ - شہر بهی کیا بے وفا ہو جائیں گے؟
ذوالفقار نقوی
خشت و سنگ - شہر بهی کیا بے وفا ہو جائیں گے؟
ذوالفقار نقوی
اس شعر لفظ مخملی غلط لکھا گیا ہے ۔۔۔یوم ِ مزدور پر کہا گیا ایک شعر
مطمئن سویا ہوا ہے خاک پر مزدور، دیکھ
مخملی بستر پہ تجھ کو نیند کیوں آتی نہیں
ذوالفقار نقوی