آج کل کی لڑکیاں

فخرنوید

محفلین
aajKalkiLarkiyan.jpg
[/IMG]
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہااہاہاہاہاہہااہاہہاہاہاہاہہاہاہاہااہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہہاہاہہاہاہاہاہہاہاہہاہاہاہااہاہ
 
شہزاد وحید

محفلین
لیکن یہ والی تو واقعی پاگل ہے۔ وقار نے یار بلکل ٹھیک کیا ہے۔ ذرا اس کا لڑکی پُنا تو نکلا ہے نہ، جو ہر لڑکی بنی پھرتی ہے اور منہ پر بس ایک ہی ڈائیلاگ ہوتا ہے کہ"تمھیں لڑکی سے بات کرنا نہیں آتا" اور حرکتیں جتنی مرضی گدھوں اور اُلو والی ہوں۔ اوپر سے جتنی بکواس کر رہی تھی کہ انگلش اردو سے بہتر ہے، اس کی یہی سزا تھی۔ میں اپنی کلاس میں بھی اردو بولتا ہوں اور لیکچر کے دوران مثالیں بھی اردو میں دیتا ہوں۔ کچھ لڑکے مجھے مذاق کرتے ہیں کہ تم ایم کام کر رہے ہو یا ایم اے اردو ، لیکن میں کہتا ہوں" اؤے شدائیوں توانوں پتہ ای نہیں کُج وی"۔
 
سویدا

محفلین
اس ویڈیو میں‌لڑکی اور لڑکا دونوں‌ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں

اور یہ کوئی حقیقی نہیں‌ہے بلکہ یہ سب جھوٹ اور ڈرامے بازی ہے
 
بلال

محفلین
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔
اسکا اثبوت:

میں اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے یو ٹیوب پر پہنچا۔ وقار کے شو کی مزید کچھ ویڈیو دیکھیں۔۔۔ بڑی حیرانی ہوئی کہ ہماری عوام میں کتنی اور کیسی عجیب ہمت ہے۔ ان ویڈیوز میں تقریبا زیادہ تر لوگ بے غیرتی کو ہمت سمجھے بیٹھے ہیں اور شاید ہمارے معاشرے میں یہ چیز بہت ہو رہی ہے یعنی اب لوگ بے غیرتی کو ہمت سمجھنے لگے ہیں۔
 
arifkarim

معطل

بے غیرتی کرنے کیلئے بھی تو شیطانی قوت یعنی "منفی ہمت" کا ہونا ضروری ہے۔ جب کسی کی جان بچانا ہمت کا کام ہے تو کسی کی جان لینا بھی بہت ہمت کا کام ہوتا ہے! :laughing:
 
Top