زیرک
محفلین
سچ بولنے پر وزراء کو فارغ کیا گیا
غریدہ جس طرح شہبازشریف کی تعریفیں کرتی تھی وہ بھی مجھے یاد ہے۔ یہ دیکھو کہ پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی عثمان تراکئی کیا کہتے ہیں؛ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عثمان تراکئی نے کہا ہے کہ "سچ بولنے پر عاطف خان اور شہرام تراکئی کو وزارت سے فارغ کیا گیا۔ وزراء نے کے پی میں کرپشن کی نشاندہی کی تھی، اپنی حکومت میں سچ بولنے کی سزا ملی۔ کرپشن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خود ملوث نہیں، ارد گرد ٹولا ملوث ہے۔ وزراء کی برطرفی پر مشاورت تک نہیں کی گئی، وقت بتائے گا کرپٹ کون ہے؟ ہم غیر مشروط طور پر تحریک انصاف میں شامل ہوئے، پارٹی میں ہیں اور رہیں گے"۔