آج کی تصویر “باجو کی طرف سے“

F@rzana

محفلین
لیجئے بھئی باجو کے اصرار پر حسب معمول ہتھیار ڈال دیئے ہیں تصویر بمعہ نظم حاضر ہے 8) 8)

 

تیشہ

محفلین
بہت خوب فرزانہ ،

شکریہ ، :D میں تو کل کی یہ شاعری آپکی تصویر سمیت دانشکدے پر شئیر کر آئی ، آج میں لگادیتی ۔ بہت اچھی شاعری اور بہت خوب تصویر ۔

:mogambo:


:great:
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
بہت خوب فرزانہ ،

شکریہ ، :D میں تو کل کی یہ شاعری آپکی تصویر سمیت دانشکدے پر شئیر کر آئی ، آج میں لگادیتی ۔ بہت اچھی شاعری اور بہت خوب تصویر ۔

:mogambo:


:great:
ھمم نائس پک اور نظم ۔۔
میں نے یہاں تو دیکھی ہی نہیں تھی ۔۔ دانشکدہ پر لکھ آئی تھی کمینٹس ۔۔ :)
 

تیشہ

محفلین
تم نے میری بھی نہیں دیکھی فرزانہ نے اتنے مزےکی بناکر اوپر گانا لکھا ۔ :D

مزے مزے کی بناتیں ہیں ۔
 

سارہ خان

محفلین
:) :)
وہ بھی ابھی ہی دیکھی ہیں باجو واقعی مزے کی ہیں ۔۔ :p ۔۔ بہت اچھی ڈیزائننگ کی ہوئی ہے ۔۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شاندار ۔۔۔

فرزانہ بہت خوبصورت۔۔۔ اب میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں کس کو دیکھوں فرازنہ کو یا شاعری کو :)
اور کس کی تعریف کروں فرزانہ کی یا شاعری کی ۔۔۔ :)

بہت خوبصورت !
 

تیشہ

محفلین
یہ
Copy2ofuntitled.jpg



اور یہ


Copyofpppppppppppppp.jpg
 
Top