آج کی تصویر
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2009 #6 alizakir نے کہا: یہ کیا بھئ دکھایا کچھ اور دیا کچھ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بھئی ان کے محبوب نہیں ہوتے کیا؟
alizakir نے کہا: یہ کیا بھئ دکھایا کچھ اور دیا کچھ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بھئی ان کے محبوب نہیں ہوتے کیا؟
علی ذاکر محفلین مارچ 6، 2009 #7 بوچھی نے کہا: تو کیا دیا جاتا مونگ پھلی کہ آلو پھلی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں شمشاد بھائ یہ نہیںپتہ تھا کہ ان کہ کان اتنے تیز ہوتے ہیں کہ پکارنے والے نے پکارا اور وہ آ بھی گئے ؟
بوچھی نے کہا: تو کیا دیا جاتا مونگ پھلی کہ آلو پھلی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں شمشاد بھائ یہ نہیںپتہ تھا کہ ان کہ کان اتنے تیز ہوتے ہیں کہ پکارنے والے نے پکارا اور وہ آ بھی گئے ؟
علی ذاکر محفلین مارچ 7، 2009 #17 شمشاد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چائنہ کے ہیڈ فون تو سنے تھے اب سیم سنگ کے بھی آگئے ہیں جو نہ تو صرف کھسر پسر کرتے ہیں بلکہ کان کی صفائ بھی کرتے ہیں
شمشاد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چائنہ کے ہیڈ فون تو سنے تھے اب سیم سنگ کے بھی آگئے ہیں جو نہ تو صرف کھسر پسر کرتے ہیں بلکہ کان کی صفائ بھی کرتے ہیں