گدھو گورننس ہی بہتر کر لو، کہ آئی ایم ایف نے اس پر بھی پابندی لگا رکھی ہے؟
ایف آئی آر دیکھو، چور نے لاہور میں سوائے جوسر کے باقی تمام کھانے پینے کی اشیاء چرائی ہیں، کچھ سمجھے؟ نہیں سمجھو گے کیونکہ تم حکومت کی آنکھ سے دیکھتے ہو، انسان اپنی آنکھ سے دیکھتا، کانوں سے سنتا اور اپنے دماغ سے فیصلہ کرتا ہے تو اشرف المخلوقات کہلاتا ہے۔ یہ عام چوری کی واردات ہے، جبکہ آج راولپنڈی میں جی پنڈی جو جی ایچ کیو کے پاس ہے اور دنیا میں محفوط ترین علاقہ کہلاتا ہے، آج وہاں 8 ڈکیتیوں کی وارداتیں ہوئی ہیں۔ جو رپورٹ نہیں ہوئیں ان کا شاید حساب نہ ہو۔