آج کی نصیحت

عائشہ عزیز

لائبریرین
خدا کو تمھارے سجدوں سے کوئی سروکار نہيں ، اسے فقط تمھارے دلوں کی سچائی اور پاکيزگی سے پيار ہے ۔ مصيبت ميں مايوس اور خوشی ميں پھولنا نہيں چاہيئے کيونکہ ہر شے متغير ہونے والی ہے ، قائم صرف خدا کی ذات سے ہے ۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آج کی نصیحت
جو معاشرہ آپ کو بیزار اور بددل نہیں دیکھ سکتا۔ اس معاشرے سے کنارہ کر لیں۔ دوسروں کی خاطر خود پر تصنع کی چادر سے ملمع کاری مت کریں۔ :)
 
Top