جی دادی جی! بہت بہت نوازش۔۔جاؤ بیٹا معاف کیا
باقی رات کو آ کر پڑھتی ہوں
نانی ، دادی کے بیچ میں ایک آنٹی؟؟؟
بیلنس کرنے کے لیے۔نانی ، دادی کے بیچ میں ایک آنٹی؟؟؟
دھاگہ تو بزرگوں کا ہے لیکن سارے بچوں کا قبضہ ہے یہاں پر
آنے دو تعبیر نانی کو وہی تم سب کو ٹھیک کریں گی
سیدہ شگفتہ اور مہ جبین باجی آپ کی یہاں اشد ضرورت ہے۔کوئی اللہ کا بندہ شگفتہ آپی اور مہ جبیں آپی کو ٹیگ کر دے یہاں۔ میری سنجیدہ نصیحتوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ بعد میں کوئی نہ کہے کہ یہاں خون خرابہ ہو گیا ہے
یو ویلکمجی دادی جی! بہت بہت نوازش۔۔
نہایت اعلیٰ نصیحت ہے۔ بہت شکریہ شریکِ محفل کرنے کا۔اُس انسان پہ بھروسہ کرو جو تمہاری 3 باتیں جان سکے،
مسکراہٹ کے پیچھے دکھ
غصےکےپیچھےپیار
چُپ رہنےکےپیچھےوجہ.
چل اٹھ چلیئے میلے تےلو جناب نیرنگ خیال بھائی۔۔۔ آپکی تو نصیحتوں کا مذاق اُڑایا جا رہاتھا۔۔۔ ۔
ہمارا تو خُود کا مذاق بنا دیا۔۔۔
صحیح شعر شائد یوں ہوگاکیوں سب لوگ ڈھونڈتے پھر رہے ہو نگر نگر
میں خود ہی آ گیا ہوں یہاں
سیدہ شگفتہ اور مہ جبین باجی آپ کی یہاں اشد ضرورت ہے۔
شگفتہ آپی کہاں غائب تھیں؟جی شمشاد بھائی، میں موجود
شگفتہ آپی کہاں غائب تھیں؟
السلام علیکم!
لیکن کچھ لوگ بیوقوفوں سے بھی عقلمندی کی باتیں سیکھ لیتے ہیں۔نصیحت ایسی چیز ہے جس کی عقلمندوں کو ضرورت نہیں ہوتی اور بےوقوفوں کو کرنا بےکار ہے۔
میں ٹھیک ہوں آپی۔ آپ کیسی ہیں؟ اوہ اچھا یہ بات تھی میں بھی کہوں عید پر بھی نہیں آئیں آپ۔ میں نے میسج تو کیا تھا ۔۔لیکن کچھ ریپلائی نہیں آیا تو فون نہیں کیا۔و علیکم السلام ، کیسی ہیں عائشہ، میں یہیں ہوں ٹیلی فون لائن کے زندہ ہونے کا انتظار کر رہی تھی تاکہ انٹرنیٹ بھی زندہ ہو سکے۔ عید سے ایک دن پہلے شام کے وقت ٹیلی فون لائن ڈیڈ ہو گئی تو انٹرنیٹ بھی ساتھ ہی غائب ہو گیا، کمپلین فورا کروائی جو رجسٹر تو فورا ہو گئی لیکن ٹیلی فون لائن ٹھیک کرنے میں اتنے دن لگا دئیے انھوں نے ۔ قربانی کے جانور اتنے ہماری گلی میں تھے کہ بکرا منڈی ہر سال لگتا ہے ہماری ہی گلی میں لگتی ہو جیسے۔ میری ساری عید کی چھٹیاں ہی خراب ہو گئیں ان قربانی کے جانوروں کی وجہ سے دو بار ٹیلی فون لائن ڈیڈ ہوئی، لیلے سے لے کر اونٹ تک سب موجود گلی میں !!
آپی یہاں میری کی نصیحتوں پر کان دھرنے کی بجائے انکا مذاق اڑایا جا رہا۔ اسی لیئے آپکو آواز دی گئی ہے۔ ذرا پہلے صفحے پر دیکھیئے میرے کتنے آزمودہ نسخے کو سب نے کس بے دردی سے پرمزاح قرار دیا ہے۔جی شمشاد بھائی، میں موجود