آج کی نصیحت

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ شکریہ :) :)

یہاں کیا ہوتا رہا ہے؟
:heehee:

نیلم جہاں کہیں یہ بھائی جمع ہوں تم مجھے بلا لیا کرو اپنی ٹولی کے لیئے:heehee:
تاکہ یہ آکر ایسی کوئی مشکل بات کریں کہ تم خود بھی بھاگ جاؤ :laugh:

ہاں نہ عینی مجھ مسکین سی کویہ بھائی لوگ بہت ستاتےہیں:D
سمائلی تو مسکینی والی لگا لینی تھی :p

یہاں نصیحتوں اور بے عملی کا مقابلہ ہو رہا ہے۔
اور محمد احمد بھائی نے اپنے آپ کو عامل بھی قرار دیا ہے۔ :ROFLMAO:

یہاں تو صرف توپوں اور تیروں کا مقابلہ ہورہا ہے
بیچ میں میری معصوم بہن کو پھنسا ہوا تھا:baringteeth:
:eek:
o_O
:confused:
:mad:
صبح بدلہ لیناان سب سے:)
بس پھر لے لیا بدلہ :ROFLMAO: شام کو صبح بخیر لکھنے والے صبح کی باتیں کر رہے۔ :biggrin:
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
آہا
دنیاوی معاملات میں کبھی مشورہ کرکے اور کبھی نہ کرکے،
ہم نے بہت دھوکے کھائے ہیں
اور ابھی تک کھاتے رہتے ہیں
لیکن بہتر ہے کہ کسی کام کے لئے بڑوں اور تجربہ کاروں سے مشورہ کرلیا جائے۔
اس کے بعد عمل کریں
اور اللہ ہی ہے جو نفع و نقصان کا علم رکھتا ہے اور ہمارا ایمان کا حصہ ہے کہ جس میں ہمیں نقصان ہو ہوکر رہے گا اور جس میں فائدہ ہو وہ بھی پہنچ کر رہے گا۔
 
نیلم

محفلین
مجھے زندگی میں وقت اور حالات نے بہت کچھ سکھایا‘ میں نے زندگی کو مشکلات کی لہروں پر ڈوبتے اُبھرتے دیکھا۔
میں نے چیونٹی سے سیکھا وہ اپنے سے تین گنا وزن لے کر چلتی ہے‘ بار بار چیونٹی کے گرنے پھر سنبھلنے سے میں نے سیکھا کہ کبھی ہمت مت ہارو بلکہ اپنے مقصد پر ڈٹے رہو یقینا ایک دن کامیاب ہوجائو گے۔ حوصلے کو کبھی ٹوٹنے مت دینا۔
 
چیونٹی سے کچھ سیکھنے کے بجائے اس پر فنس کا انسیکٹ کلر پاؤڈر ڈالنا زیادہ بہتر ہے۔۔:D
 
ہیں ،،،اتنا ظلم ایک چھوٹی سی چیونٹی پر میں تو نہ کروں،،
ذرا چیتےپہ ڈالیں نہ اپنا پاؤڈر ،،،پھر پتہ چلےگاآپ کو،،:D
اچھا پھر کوئلہ ڈال کر چلادیا جائے۔ یا پانی میں ڈبودیا جائے۔ یا چپل سے کچل دیا جائے۔۔:devil2:
اور پاؤڈر تو ہے چیتا کہاں سے لاؤں؟؟؟:(
 
نیلم

محفلین
اچھا پھر کوئلہ ڈال کر چلادیا جائے۔ یا پانی میں ڈبودیا جائے۔ یا چپل سے کچل دیا جائے۔۔:devil2:
اور پاؤڈر تو ہے چیتا کہاں سے لاؤں؟؟؟:(
اُف کتنےظالم انسان ہیں آپ:D
چیتا جنگل میں ملےگاآپ کو،،اگر اُس سےبچ گئےتوبتادیجیئےگاکہ چیتےنےآپ کاکیاحشر کیا:D
 
اسلام و علیکم

ایک چھوٹی سی گذارش یا تو اس دھاگہ کا ٹائیٹل بدل کر گپ شپ کارنر رکھ دیا جاے اور یا پھر سبجیکٹ کے مطابق ہی پوسٹ کریں ۔۔ بات بری لگی ہو تو معذرت ۔ شکریہ
 
نیلم

محفلین
وعلیکم اسلام
نہیں بھائی اس میں بُرامانےوالی کوئی بات نہیں ،،ہر دھاگہ تھوڑا بہت ادھر اُدھر ہوجاتاہے:)اس کےلیےمعذرت
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
وعلیکم اسلام
نہیں بھائی اس میں بُرامانےوالی کوئی بات نہیں ،،ہر دھاگہ تھوڑا بہت ادھر اُدھر ہوجاتاہے:)اس کےلیےمعذرت
پر تم لوگوں کو خیال رکھنا چاہیئے۔ اس بات سے واقعی بعد میں دھاگے پر آنے والوں کو بہت الجھن ہوتی ہے۔ اسے بھی آج کی نصیحت سمجھا جائے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
نہیں بھائی اس میں بُرامانےوالی کوئی بات نہیں ،،ہر دھاگہ تھوڑا بہت ادھر اُدھر ہوجاتاہے:)اس کےلیےمعذرت
دھاگہ اِدھر اُدھر نہیں ہوتا بلکہ اس کی ایسی تیسی ہوجاتی ہے۔ نیا آنے والا بےچارہ دھاگے کا عنوان پڑھ کر پتا نہیں کیا کیا ارمان اور خواہشیں لے کر آتا ہے اور دھاگہ دیکھ کر اس کے دماغ کا دہی بن جاتا ہے۔ میں خود کئی دھاگوں میں پہنچ کر بےہوش ہوتے ہوتے بچا ہوں! ;)
 
بےہوش ہوئےتو نہیں نہ آپ ۔۔۔۔۔
پھر خیرہے:D
 
Top