نیرنگ خیال
لائبریرین
واللہ رے یہ عجز و انکساردھاگہ اِدھر اُدھر نہیں ہوتا بلکہ اس کی ایسی تیسی ہوجاتی ہے۔ نیا آنے والا بےچارہ دھاگے کا عنوان پڑھ کر پتا نہیں کیا کیا ارمان اور خواہشیں لے کر آتا ہے اور دھاگہ دیکھ کر اس کے دماغ کا دہی بن جاتا ہے۔ میں خود کئی دھاگوں میں پہنچ کر بےہوش ہوتے ہوتے بچا ہوں!
بعد میں تدوین نہ کی جائے۔ ویسے میں ان لوگوں میں شامل نہیں ہوں۔ یہ سب تمہارا اپنا کیا دھرا ہے ۔ اور تم لوگ اب بھی نہیں باز آ رہے۔ خدارا باز آجاؤناصح
ہیں تم لوگوں کو
اُن لوگوں میں آپ بھی شامل ہو جی