آخر کار ڈیل کامیاب ہو گئ

شمشاد

لائبریرین
اس کا ہاتھ لڑکی والوں کی طرف سے تھا، لڑکے والوں کی طرف سے بُش نے ہاتھ دکھایا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
بہت بری۔ کبھی کارٹون والے محترمہ بےنظیر بھٹو اور محترم پرویز مشرف کو بہن بھائی بناتے ہیں تو کبھی شادی کروا دیتے ہیں۔ :dontknow:
 

تیشہ

محفلین
انکو اور کچھ بنانے کو ملتا بھی تو نہیں ہے :grin: :rolleyes: تبھی جو دل کرتا ہے بنا کرخوش ہولیتے ہیں ۔ ۔ کبھی بہن بھائی تو کبھی میاں بیوی اور اب اور کیا بنانے کو رہ گیا ہے ۔؟ :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بری۔ کبھی کارٹون والے محترمہ بےنظیر بھٹو اور محترم پرویز مشرف کو بہن بھائی بناتے ہیں تو کبھی شادی کروا دیتے ہیں۔ :dontknow:

سیاست میں یہ سب چلتا ہے۔ شکر کرو کہ بہن بھائی بنایا یا شادی کروا دی، یہ تو حقیقت میں پتہ نہیں کیا کچھ بنا لیتے ہیں۔
 
Top