تعارف آدم کا بت بنا کے اس میں سما گیا ہوں ------------ ویسے بھی میں خدا تھا ایسے بھی میں خدا ہوں

نایاب

لائبریرین
محترم اے ڈی ناصر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شعر تو بہت خوبصورت بہت گہرا چنا ہے تعارف کے لیئے ۔۔۔۔۔
اب " بت ہیں کہ خدا " یہ تو زندگی کی رازوں میں شامل ۔ بلاشبہ
کیا " سیکرٹس " کو عام کریں گے آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت دعائیں
 
KwULv.png
 
Top