حسان خان
لائبریرین
(یہ سب نقاشیاں شہرِ تبریز کے ایک نقاش 'ناصر بخشی' کے دستِ توانا نے کھینچی ہیں، اور اُن کے نام کے ذکر کے ساتھ اِن سے استفادہ بلامانع ہے۔)
(اِس فہرست میں حالیہ ایرانی آذربائجان اور حالیہ جمہوریۂ آذربائجان دونوں کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے شعراء شامل ہیں۔)
ملا محمد بن سلیمان فضولی بغدادی
مشرقِ وسطیٰ کی تینوں عظیم زبانوں عربی، فارسی و ترکی پر یکساں تسلط رکھنے والے کثیرالتصانیف ادیب، خطۂ آذربائجان اور کشورِ تُرکیہ کے بزرگ ترین کلاسیکی شاعر، اور میری پسندیدہ ترین ادبی شخصیت، جو میری مشعلِ راہ ہیں، اور جن کی ادبی و ثقافتی اقتداء میرا افتخار ہے۔ میں اِن ہی کی طرح تینوں مذکور زبانوں میں مہارتِ تام حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ اگر دس فیصد بھی کامیاب ہو گیا تو سعادت سمجھوں گا۔
یادش همیشه گرامی و روحش همیشه شاد باد! آمین!
پس نوشت: اِن کی تمام زندگی عراق میں گذری تھی، اور یہ کربلا میں مدفون ہیں۔

آخری تدوین: