حسان خان
لائبریرین
جمہوریہ آذربائیجان کا دارالحکومت باکو رات کے وقت
’آذربائیجان کیمرے کی نظر سے‘ مقابلے میں پہلے نمبر پر آئی تصویر میں ناگورنو قاراباغ میں عمر رسیدہ افراد ہنس کھیل رہے ہیں۔ یہ تصویر مسلح تصادم سے قبل لی گئی تھی۔ یہ تصویر عاصم طالب نے کھینچی تھی۔
اس تصویری مقابلے میں دوسرے نمبر پر دارالحکومت باکو میں بی بی ہیبت مسجد کی یہ تصویر آئی۔ یہ مسجد تیرھویں صدی میں تعمیر ہوئی تھی۔ نوے کی دہائی میں اس کو دوبارہ تعمیر کیا گیا لیکن کوشش کی گئی کہ اس کی اصل حالت کو بحال رکھا جائے۔ اس مسجد کو کمیونسٹ دور میں تباہ کر دیا گیا تھا۔ (یہاں شیعوں کے امام ہفتم امام موسی کاظم کی دختر بھی مدفون ہیں۔)
تیسرے نمبر پر آنے والی تصویر حال ہی میں دارالحکومت میں تعمیر کیے گئے فلیم ٹاورز (Flame Towers) کی ہے۔
مقابلے کے لیے موصول ہونے والی ایک تصویر میں قبلِ اسلام دور کے کِش گاؤں میں ایک چرچ کی تصویر۔
تصاویر کا منبع: http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/11/121126_azerbaijan_pic_gallery_rh.shtml