آرمی چیف نے 6 میں سے 5 مطالبات کی ضمانت دیں ۔ عمران خان
عبدالقیوم چوہدری محفلین ستمبر 17، 2014 #2 سید زبیر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یو ٹرنز میں اضافہ ویسے آرمی چیف نے یہ کتاب پڑھنے اور اس کے مطابق عمل کرنے کا دوستانہ سا مشورہ بھی دیا تھا۔ اس کا ذکر ناجانے کس تقریر میں کریں گے
سید زبیر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یو ٹرنز میں اضافہ ویسے آرمی چیف نے یہ کتاب پڑھنے اور اس کے مطابق عمل کرنے کا دوستانہ سا مشورہ بھی دیا تھا۔ اس کا ذکر ناجانے کس تقریر میں کریں گے
سید زبیر محفلین ستمبر 17، 2014 #3 انہیں ضرور پڑھنا چاہئیے اور اپنے حلف کو بھی دہرنا چاہئیے ۔ کہ ریاست اور ریاست کے اداروں کے تحفظ کی ذمہ داری بھی انہی کی ہے ۔
انہیں ضرور پڑھنا چاہئیے اور اپنے حلف کو بھی دہرنا چاہئیے ۔ کہ ریاست اور ریاست کے اداروں کے تحفظ کی ذمہ داری بھی انہی کی ہے ۔
عبدالقیوم چوہدری محفلین ستمبر 17، 2014 #4 سید زبیر نے کہا: انہیں ضرور پڑھنا چاہئیے اور اپنے حلف کو بھی دہرنا چاہئیے ۔ کہ ریاست اور ریاست کے اداروں کے تحفظ کی ذمہ داری بھی انہی کی ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلکل۔ دیکھیں اب اس کتاب کی اہمیت کو کب سمجھتے ہیں اور کب اس پر عمل کرتے ہیں۔
سید زبیر نے کہا: انہیں ضرور پڑھنا چاہئیے اور اپنے حلف کو بھی دہرنا چاہئیے ۔ کہ ریاست اور ریاست کے اداروں کے تحفظ کی ذمہ داری بھی انہی کی ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلکل۔ دیکھیں اب اس کتاب کی اہمیت کو کب سمجھتے ہیں اور کب اس پر عمل کرتے ہیں۔