نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میں نے آرکیڈ سسٹم کو ایک مرتبہ پھر فعال کر دیا ہے۔ اب اس میں سکور بھی ٹھیک ہونے چاہییں۔ آج کل ہم فورم کی سپیڈ کو مانیٹر کر رہے ہیں اور ان موڈز کو غیر فعال کر دیتے ہیں جن پر ہمیں شبہ ہوتا ہے کہ ان سے فورم کی سپیڈ متاثر ہوتی ہے۔ آرکیڈ سسٹم کا استعمال بھی اسی صورت میں جاری رہے گا اگر اس کے استعمال کی وجہ سے فورم پر کوئی اثر نہ پڑے۔
والسلام