آرگون تیل

x boy

محفلین
آرگون تیل بہت نایاب تیل ہے اور بہت قیمت اس کی مہنگے ترین تیلوں سے زیادہ ہوتا،،
اکثر انٹرنیٹ پر یہ تصویر دیکھی ہوگی،،،
images

images

یہ حقیقی تصویر ہے بکریاں آرگون درخت پر چڑھی ہوئی ہیں
یہ درخت کئیں کئیں سالوں کے بعد پھل دیتا ہے اور بکریاں بہت مزے سے کھاتی ہیں
اس درخت کو بکریوں نے ہی دریافت کیا ہے اور یہ مغرب (موروکو)میں پائی جاتی ہے
بکریاں اس کے پھل کھاتے ہیں اور گھٹلی جو سخت ہے اس کو منہ سے نکال پھینگتی ہیں
اور اسکو مغرب کے لوگ چن لیتے ہیں پھر اس میں سے تیل نکالتے ہیں
دبئی میں اس تیل کی قیمت 50 م ل کی بوتل 180 درھم ہے جو مختلف کام میں استعمال ہوتے ہیں
زیادہ تر کوسمیٹک میں استعمال کرتے ہیں بالوں اور جلد کے لئے مہنگے ترین بیوٹی اور ایج کریم
سے لاکھ گنا بہتر ہے۔۔



images


images

images

images

images


images

images

images
 
Top