عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ایک دن کی توسیع کے ساتھ
آخری تدوین:
فوج اور ملک میں کوئی فرق نہیں
اس کو سسپینڈ کریں سر
ڈائریکٹ پھانسی کے بارے میں کیا خیال ہے یہ زیادہ جمہوری اور آئینی طریقہ کار نہیںنہیں کورٹ مارشل بھی ہوگا
جناب تفریح کرنا آپ کا بنیادی جمہوری حق ہے۔ کہاں چلے جی؟بس یار ، اب میں نے بس کری اِ س دھاگے سے
اب تو خالی تفریح بازی رہ گئی ہے۔
اللہ حامی و ناصر۔
بجلی چلی گئی ہو گیجاگ اٹھا ہے سارا وطن۔۔۔۔