آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

دوست

محفلین
گلوبل سائنس کے پچھلے یا اس سے پچھلے شمارے میں بھی ایک ریاضیاتی سافٹویر کا پڑھا تھا۔ کیا وہ یہی تھا؟
 

الف عین

لائبریرین
ذرا دخل در معقولات ہو رہا ہے
لیکن جیسبادی کو باز خوش آمدید کہنے کو دل چاہ رہا ہے۔ ایک عرصے بعد یہ آئے ہیں اور اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے ہیں۔ شکریہ جیس۔
 

جیسبادی

محفلین
ذرا دخل در معقولات ہو رہا ہے
لیکن جیسبادی کو باز خوش آمدید کہنے کو دل چاہ رہا ہے۔ ایک عرصے بعد یہ آئے ہیں اور اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے ہیں۔ شکریہ جیس۔

بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ آپ نے اپنا نام ایسا تبدیل کیا ہے کہ پہچانے نہیں جا رہے۔
 

جیسبادی

محفلین
ہم نے اس کا ترجمہ صارفی مواجہ کیا تھا۔:)

دوست، وکیپیڈیا پر کوشش یہ ہو رہی ہے کہ علم کے تمام شعبوں میں انگریزی الفاظ کا یکساں ترجمہ کیا جائے، چاہے ریاضی ہو، طب، یا طبیعیات۔ تاکہ اردو میں علم مربوط طرز میں داخل ہو۔ یہ سب اس لیے ممکن ہو رہا ہے کہ ہمارے سمرقندی صاحب (افراز) تمام شعبوں پر عبور رکھتے ہیں۔
 

دوست

محفلین
اردو وکی پیڈیا کی زبان پر بھی مستقبل قریب میں ایک اچھا خاصا مقالہ لکھا جاسکتا ہے۔ یہ بھی اردو کی ایک ورائٹی بنتی جارہی ہے۔
 

دوست

محفلین
ست بسم اللہ
میں اس دن کا منتظر ہوں جب تمام اردو بولنے والے کمپیوٹر کی اصطلاحات کے فارسی اور عربی نام استعمال کیا کریں گے۔
 
Top