آستین کے سانپ (غدار جنگ جیو گروپ؟؟؟؟؟

السلام علیکم

دوستوں برصغیر کے غدارِ اعظم ۔۔ میر جعفر اور میر صادق سے چلی یہ جدید غداری کی رسم اسکے بعد مرزا قادیانی سے ہوتی ہوئی 1971 میں پاکستان کو دو لخت کرتے ہوئے آج بچے کھچے پاکستان کی سلامتی کے لئے بھی کسی ملک کی فوج کے حملے سے زیادہ خطرناک یہ رسم آج میڈیا کے زریعے نبھائی جارہی ہے اسمیں دامے درمے سخنے میڈیا کے بہت سے لوگ اور چینل شامل ہے
مگر
مگر
ایک مکمل گروپ
ایک مکمل چینل
ایک مکمل گروہ
جو کہ ہر طرح سے پاکستان کی رگوں میں میٹھا زہر گول رہا ہے اور ہر وہ خبر جو پاکستان کی بدنامی اور تبائی کا پیش خیمہ ہو وہ خبر اس چینل کی بریکنگ نیوز ہوتی ہے۔۔۔۔چند ایک بڑیے پروپگینڈے جس نے پاکستان کی نیک نامی کو متاثر کیا اس چینل نے تو اس میں اپنا کردار نبھانے کی حد کردی
۔
جی ہاں دوستوں آپ سب جان گئے ہونگے کہ یہ غدارِ ملت ’ جنگ جیو ‘ایک ہی چینل آج کل سب سے زیادہ غداری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
اسکو پکڑنے میں زیادہ کردار تو سوشل میڈیا نے ادا کیا ۔۔اسکے علاوہ انکے اپنے پیٹی بھائیوں کو بھی منہ کھولنا پڑا کیونکہ یہ انکی اپنی ساکھ کا مسئلہ تھا کہ اتنا کچھ ہو رہا ہے اور میڈیا بے خبر ہے
؛؛
دوستوں جنگ اور جیو گروپ کے اپنے ہی پیٹی بھائیوں کی قلم اور زبان سے سچ جانئے اور حیرتوں کے سمندر میں غوتازن ہوتے رہے
والسلام ؛؛ علی اوڈراجپوت
ali oadrajput
 
mubashir.1.jpg


http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=353272
 
عمران خان کا انٹرویو جس کے لیے اے آر وائے نے اپنے لاکھوں روپے کے اشتہار روک دیے - یعنی اس میں ایک بھی اشتہار نہیں چلا - مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ عمران نے اس شو میں بہت سی باتیں ایسی کی ہیں جو آیندہ انے والوں دنوں میں بہت اثر ڈالیں گی -

اس کے علاوہ جیو / جنگ گروپ کے حوالے سے سنسنی خیز رپورٹ بھی اس شو میں شامل ہے -
'
ویڈیو
2ryizhh.gif

http://fordailyuser.blogspot.com/2013/10/an-amazing-step-of-ary-news.html
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے جیو کے مذموم مقاصد کے بارے کوئی غلط فہمی نہیں، لیکن اس موضوع پر اتنا زیادہ تصویری مواد کا لگنا مناسب نہیں۔ بہتر ہے کہ اسے یونی کوڈ کر دیں۔ یہ میری رائے ہے :)
 
Top