آسمانی بجلی کے کرامات!

arifkarim

معطل
میں نے کئی سال قبل ایک دھاگہ اس موضوع پر کھولا تھا۔ آج آپکو چند ایسے نقوش دکھاتے ہیں جو آسمانی بجلی سے بچ جانے والوں کے اجسام پر ظاہر ہوتے ہیں:
lightning-strike-scar-lichtenberg-figure-3.jpg
lookout_mountain_lightning_strike_06-25-2008.jpg
tumblr_m3ok5q4LNh1r8vrhxo1_500.jpg
tumblr_m3h31b2h921r8vrhxo1_500.jpg
Rear_view_of_a_lightning-strike_survivor%2C_displaying_Lichtenberg_figure_on_skin.png
سائنسی اصطلاح میں ان نقوش کو Lichtenberg کا نشان کہا جاتا ہے:​
حیرت انگیز طور پر یہ نشانات آسمانی بجلی کی شکل سے مشابہت رکھتے ہیں۔ حقیقت میں یہ وہ چنیدہ خوش نصیب ہیں جو اس آسمانی آفت سے ٹکرانے کے باوجود زندہ ہیں۔​
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت انگیز

خوش قسمت ہیں جو اتنی زیادہ وولٹیج کا جھٹکا کھا کر بھی زندہ رہے۔
 

arifkarim

معطل
حیرت انگیز

خوش قسمت ہیں جو اتنی زیادہ وولٹیج کا جھٹکا کھا کر بھی زندہ رہے۔
یہ شاید اسلئے بچ جاتے ہیں کیونکہ یہ جھٹکا چند ملی اسیکنڈز کا ہوتا ہے لیکن اسکے باوجود بدن پر دائمی نشان چھوڑ جاتا ہے۔ کچھ سال قبل رویٹر میں پڑھا تھا کہ آسمانی بجلی گرنے سے پاکستان کے کسی مقام پر 30 افراد ہلاک ہوئے تھے:
http://www.reuters.com/article/2007/07/20/us-pakistan-lightning-idUSISL17716520070720
 
Top