لگتا ہے شوگر فیکٹری والے نہیں کھا سکتے ؟ترکیب بھی لکھ ہی دوں اب۔ کل تو وقت نہیں ملا
کریم کو اردو میں ملائی کہتے ہیں شایداجزاء:
- چوتھائی کپ ہیوی کریم (مجھے اس کی فارسی نہیں آتی)
- چوتھائی کپ لنگنبیری ساس
- 5 بڑے سائز کے انڈوں کی سفیدی
- تین چوتھائی چھوٹا چمچ نمک
- آدھا کپ چینی
- ایک بڑا چمچ آٹا
- 3 بڑے سائز کے انڈوں کی زردی
- ایک چھوٹا چمچ ونیلا ایکسٹریکٹ
- Confectioners sugar
کرم های سنگین؟کریم کو اردو میں ملائی کہتے ہیں شاید
خیال تو یہی ہے کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے یہ مفید نہیں۔ چکھ تو خیر سکتے ہیں۔لگتا ہے شوگر فیکٹری والے نہیں کھا سکتے ؟
آدھا کپ چینی
تین سے چار افراد
یعنی کم از کم چار چمچے اک فرد کے حصے میں ۔۔۔
مزیدار تو دکھتا ہے ۔۔۔ مگر کھا نہ سکیں ۔۔تو بنانا کیا ؟
بہت دعائیں
اب تو دل کرے ہے کہ بنا کر کھا ہی لیا جائے ۔خیال تو یہی ہے کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے یہ مفید نہیں۔ چکھ تو خیر سکتے ہیں۔
یہاں ایل آر ایم کی ضرورت ہے مگر فون سے یہ حرف ٹائپ نہیں کر سکا۔اوون کو 400°F یعنی 200°C پر گرم کریں۔
کاپی پیسٹ کر کے ٹھیک کر دیا۔یہاں ایل آر ایم کی ضرورت ہے مگر فون سے یہ حرف ٹائپ نہیں کر سکا۔
ریستوران سے منظرکچھ ماہ پہلے ہم سالزبرگ آسٹریا میں پھر رہے تھے کہ ڈنر کا وقت ہو گیا۔ مونشسبرگ پہاڑی پر ایک اچھا ریستوران ہے۔ سو واک کر کے ادھر پہنچے۔
ریستوران سے نیچے شہر اور دریا کے نظارے کے ساتھ ساتھ اوپر دوسری پہاڑی پر ہوہنسالزبرگ قلعہ بھی نظر آ رہا تھا۔
کھانا تو مزیدار تھا ہی ہم نے اس کے بعد سالزبرگ کا خاص ڈزیرٹ نوکرل آرڈر کر دیا۔ یہ ایک آرڈر جو آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ہم تینوں کے لئے کافی تھا۔
انتہائی لذیذ اور ہلکا نوکرل ہم نے بہت شوق سے کھایا اور پھر اپنے گیسٹ ہاؤس جرمنی چلے گئے۔