آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ 2018 فائنل

ٹورنامنٹ کے فائنل میں آج انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیمز آمنے سامنے ہوں گی-
دونوں ممالک ابتک 3-3 ٹائٹلز اپنے نام کر چُکے ہیں-
لیگ میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو با آسانی 100 رنز سے زیر کیا تھا-
2012 میں بھی دونوں ٹیمز فائنل میں آمنے سامنے ہوئیں تھیں جہاں انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دے دوچار کیا تھا-

موسم خوشگوار اور کرکٹ کے لئے سازگار رہنے کی اُمید- پچ بھی رنز کا بھنگڑا ڈالنے کو بیتاب بس گیند کا ڈگا لگنے کی دیر است-
 
انڈیا کے کتنے ٪ جانس ہیں جیتنے کے ؟؟
پچھلے میچز کو دیکھتے ہوئے 99 فیصدالبتہ آجکی پچ کنڈیشن اور میچ الگ ہے-

ہدف زیادہ نہیں ہے تاہم فائنل میچ کا پریشر اک ذرا الگ ہی ہوتا ہے۔


جی جی وہی تو-
 
ورلڈ کپ میں ہماری نظریں دو لونڈوں پر تھیں-
اسٹیووا جی اور مکھایا نٹینی جی کے صاحبزادوں آسٹن وا اور تھانڈو نٹینی لیکن دونوں ہی کچھ خاص نہ کر سکے- خیر اُمید ہے جلد یا بدیر دونوں کینگروز اور پروٹیز کی سینئیر لیول پر نمائندگی کر رہے ہونگے-
 
آخری تدوین:
ہلکی ہلکی رم جھم تیز بوندا باندی میں تبدیل اور میچ روک دیا گیا-
انڈیا اوپنرز کا اچھا آغاز
23-0 اوورز 4

میچ کے لئے ریزرو ڈے بھی ہے-
 
بارش نے ایک دفعہ میچ روک دیا اب جب انڈیا فتح سے محض 75 رنز ہی دور ہے-

اس وقت انڈیا ڈک ورتھ لوئس سسٹم میں بہت آگے ہے-
 
Top