پیٹر سڈل 51 رنز بنا کر بولڈ ہو گئے
محسن وقار علی محفلین مارچ 24، 2013 #36 دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انڈیا نے اپنی پہلی اننگ میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے تھے مرلی وجے نے 57 جبکہ چیتشور پجارا نے 52 رنز بنائے
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انڈیا نے اپنی پہلی اننگ میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے تھے مرلی وجے نے 57 جبکہ چیتشور پجارا نے 52 رنز بنائے
محسن وقار علی محفلین مارچ 24، 2013 #39 ڈیوڈ وارنر،روندرا جڈیجا کے ہاتھوں آؤٹ ہونے کے بعد واپس جا رہے ہیں