آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

پیٹر سڈل 51 رنز بنا کر بولڈ ہو گئے
155839.jpg
 
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انڈیا نے اپنی پہلی اننگ میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے تھے
مرلی وجے نے 57 جبکہ چیتشور پجارا نے 52 رنز بنائے
 
Top