آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

فلپ ہیوز،آؤٹ ہونے کے بعد واپس جاتے ہوئے
155900.jpg
 
آسٹریلیا کی ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 164 رنز بنا کرآؤٹ ہو گئی
پیٹر سڈل نے 50 رنز بنائے
روندرا جڈیجا نے 5 وکٹیں حاصل کیں
اس طرح انڈیا کو میچ جیتنے کے لیے 155 رنز کا ہدف ملا
 
انڈیا نے حدف 32 ویں اوور میں ہی حاصل کر کے میچ چھ وکٹوں سے جبکہ سیریز 0۔4 سے جیت لی:applause:
انڈیا کی دوسری اننگ کا سکور 158 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ تھا
چیتشور پجارا نے 82 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے
 
Top