کون کہتا ہے نالۂ بلبل کو بے اثرلفظ کو چاہیے ایک سند اثر ہونے تک۔
آپ بھی کیا دور کی کوڑی لائے ہیں...کون کہتا ہے نالۂ بلبل کو بے اثر
پردے میں گُل کے لاکھ جگر چاک ہو گئے
غالب
دونوں طرف آگ برابر لگارہے ہیں آپ ۔کون کہتا ہے نالۂ بلبل کو بے اثر
پردے میں گُل کے لاکھ جگر چاک ہو گئے
غالب
کانٹ چھانٹ تو ایک قدرتی و فطری عمل ہے ۔مبارکاں ہوون جی۔
ویسے اب تک کتنے کوئی مراسلے چھری تلے آ چکے ہیں، کوئی اندازہ ؟