آفات (میری تیار کردہ ایک ڈاکومنٹری)

زبیر مرزا

محفلین
وعلیکم السلام
جناب آپ تو ہرمیدان کے شاہ سوار ہیں - مصوری، گلوکاری ، فوٹوگرافی اوراب یہ بھی- بڑی عمدہ ڈاکومنٹری ہے
 

عمر سیف

محفلین
آپ نے اور غدیر زھرا نے اچھا کہہ دیا بس اچھا ہو گیا، ورنہ ابھی تک پرانی بِستی کا غم نہیں ہلکا ہوا۔

اچھا میں بھلا کیا پڑھ رہا تھا اسے۔
پرانی بَستی کا غم نہیں ہلکا ہوا اور سوچ رہا تھا کہ جس کی ڈاکومینٹری بنائی ہے اس بستی کا تذکرہ کر رہے ہیں۔
وہ تو اب دیکھا کہ زبر کی بجائے زیر ہے۔ نا جناب بستی تھوڑی نہ کی ہم نے آپ کی۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
نہیں بھیا سچ کو بے عزتی نہیں کہتے :D
اور سچی آپ کا کام بہت اچھا ہوتا ہے چاہے وہ فوٹو گرافی ہو یا ڈاکومنٹری بنانا :)
بس گا -نا :p
:cautious:

واہ ! امجد میا نداد صاحب۔ اتنی پُر اثر اور روداد بیان کرتی ڈاکو منٹری بنانے اور پیش کرنے پر بہت سی داد اور شکریہ قبو کریں۔
عزت افزائی کا بہت شکریہ جناب :)

بہت اچھی ڈاکومینٹری بنائی ہے بھیا :)
شکریہ ملائکہ :)
 
Top