ثامر شعور
محفلین
نیوزی لینڈ کے Corey Anderson نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیز ترین سو رنز 36 بالوں پر بنا دیے
بہت خوبنیوزی لینڈ کے Corey Anderson نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیز ترین سو رنز 36 بالوں پر بنا دیے
کمال کر دیا Anderson نے جناب۔نیوزی لینڈ کے Corey Anderson نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیز ترین سو رنز 36 بالوں پر بنا دیے
مجھے تو گراؤنڈ بہت چھوٹا لگا ۔کمال کر دیا Anderson نے جناب۔
ویسٹ انڈین باؤلنگ اس قدر فارغ ہو چکی ہے یا یہ صاحب بہت ٹیلنٹڈ ہیں؟
ظفری بھائی، ایسے ریکارڈ چھوٹے گراؤنڈ میں ہی بن سکتے ہیں۔مجھے تو گراؤنڈ بہت چھوٹا لگا ۔
یہ صاحب تو نئے ہیں ابھی مگر کافی مارا آج۔ میدان کافی چھوٹے ہیں نیوزی لینڈ کے اور اوپر سے باؤلنگ بھی بہت بری تھیکمال کر دیا Anderson نے جناب۔
ویسٹ انڈین باؤلنگ اس قدر فارغ ہو چکی ہے یا یہ صاحب بہت ٹیلنٹڈ ہیں؟
کیونکہ میں میچ دیکھ رہا تھا ۔ گراؤنڈ بلکل ایسا چھوٹا محسوس ہوا جیسا کہ ہم عموما ٹیپ ٹینس بال سے جب کرکٹ کھیلتے تھے ۔ واللہ عالمظفری بھائی، ایسے ریکارڈ چھوٹے گراؤنڈ میں ہی بن سکتے ہیں۔
جس پر آفریدی نے ریکارڈ بنایا تھا۔ وہ اس سے بھی چھوٹا گراؤنڈ تھا۔۔۔کیونکہ میں میچ دیکھ رہا تھا ۔ گراؤنڈ بلکل ایسا چھوٹا محسوس ہوا جیسا کہ ہم عموما ٹیپ ٹینس بال سے جب کرکٹ کھیلتے تھے ۔ واللہ عالم
بارش کی وجہ سے میچ کو گھٹا کر 21 اوور تک محدود کیا گیا تھا۔21 اوور کے میچ کو ون ڈے کہتے ہیں؟