arifkarim
معطل
اب آپ اپنے آفس 2007 میں انتہائی کمپلس فانٹس مثلاً نفیس نستعلیق یا جوہر نستعلیق کے ساتھ انتہائی تیزی سے لکھ سکتے ہیں اور اسکی وجہ اسکا نیا usp10.dll ہے۔ یہی dll اگر c:\windows\system32 کے فولڈر میں ڈالا جائے تو تمام پروگرامز مثلاً notepad اور wordpad وغیرہ بھی بہت تیز ہوجاتے ہیں۔. IE7 میں عماد نستعلیق اور نفیس نستعلیق کی سپیڈ 8x کرنے کیلئے کے لئے اسے C:\program files\internet explorer کے فولڈر میں ڈالیں۔ یقین نہیں آیا؟
خود آزما کر دیکھیں!
overwrite کا طریقہ: جس فولڈر میں usp10.dll موجود ہو، وہاں جا کر پورانے والے کو usp10.old میں rename کر دیں. اور نیا والا وہاں کاپی کر لیں۔ اسکے بعد اپنا کمپیوٹر ری اسٹارٹ کریں!
link: http://www.sendspace.com/file/apzlls
میں اس وقت اردو ویب فورم، نفیس نستعلیق میں براوز کر رہا ہوں، تاہوما کی سپیڈ سے!!!!!!!