آلو کے کباب ۔

حجاب

محفلین
[align=right:fb992bf231]آلو کے کباب۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪

اجزاء ۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪

آلو آدھا کلو ( کدّو کش کرکے پانی اچھی طرح نکال لیں)
(آلو چھیل کر دھو لیں ، اُس کے بعد کش کریں )
ہرا دھنیا ۔ تھوڑا سا۔
گرم مصالحہ ۔ 2 چائے کے چمچ۔
نمک۔ حسبِ ذائقہ۔
پسی سرخ مرچ۔ دو چائے کے چمچ۔
انڈا 2 عدد۔
میدہ آدھی پیالی۔
کالی مرچ ۔ آدھا چائے کا چمچ۔
آئل ۔ تلنے کے لیئے۔

ترکیب۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
کدّو کش کیئے ہوئے آلوؤں کو سارے مصالحے لگا کر دو گھنٹے کے لیئے فریج میں رکھ دیں پھر نکال کر پکوڑوں کی طرح تل لیں اور چٹنی یا کیچپ کے ساتھ مزے سے کھائیں۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
[/color][/align:fb992bf231]
 
میم نون

محفلین
رمضان سے کچھ دن پہلے اسے بنایا تھا۔۔۔
بننے کے بعد ربڑ جیسے ہو گئے تھے (شائد میدہ کی وجہ سے(
ویسے مزیدار ہی بنے تھے۔۔۔
اب شائد کسی دن رمضان کے بعد دوبارہ بناؤں لیکن اس دفعہ میدہ کی جگہ بیسن استعمال کروں گا۔۔۔ (حجاب آپکو کوئی اعتراض تو نہیں؟(

والسلام، نوید
 
بیسن میں ایک چائے کا چمچہ کارن فلور ملا لیں تو بہتر بن جائے گا۔
 
slave of allah

محفلین
[align=right:fb992bf231]آلو کے کباب۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪

اجزاء ۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪

آلو آدھا کلو ( کدّو کش کرکے پانی اچھی طرح نکال لیں)
(آلو چھیل کر دھو لیں ، اُس کے بعد کش کریں )
ہرا دھنیا ۔ تھوڑا سا۔
گرم مصالحہ ۔ 2 چائے کے چمچ۔
نمک۔ حسبِ ذائقہ۔
پسی سرخ مرچ۔ دو چائے کے چمچ۔
انڈا 2 عدد۔
میدہ آدھی پیالی۔
کالی مرچ ۔ آدھا چائے کا چمچ۔
آئل ۔ تلنے کے لیئے۔

ترکیب۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
کدّو کش کیئے ہوئے آلوؤں کو سارے مصالحے لگا کر دو گھنٹے کے لیئے فریج میں رکھ دیں پھر نکال کر پکوڑوں کی طرح تل لیں اور چٹنی یا کیچپ کے ساتھ مزے سے کھائیں۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
[/color][/align:fb992bf231]

یہ تو میری پسندیدہ ڈش ہے۔
منہ میں پانی آگيا، یقین کریں۔
 
Top