شمشاد نے کہا:لو جی اس میں کیا مشکل ہے
ایک انڈا لیں، مرغی کا ہو یا بطخ کا، اور اس کا آملیٹ بنا لیں۔
(شتر مرغی کے انڈے کا بہت بڑا آملیٹ بنے گا اور چڑیا وغیرہ کا انڈا ہوا تو بہت چھوٹا بنے گا)۔
پہلے بتانا تھا نا۔۔۔اب بتا رہے ہیں۔۔۔ :xنبیل نے کہا:جی ماوراء، شمشاد ٹھیک کہہ رہے ہیں، پھینٹنے کے لیے کانٹے کا استعمال کریں۔
Mawra نے کہا:2 گھنٹے۔۔۔۔aww۔۔۔اب جان چھڑوا رہے ہیں۔۔۔ میں اب جا رہی ہوں۔۔۔
نہیں نہیں۔۔۔ترکیب بالکل صیحح ہے۔۔۔اور آملیٹ بھی بہت اچھی بنی ہی۔۔
میں نے تو نا چمچ اور نا ہی کانٹا استعمال کیا ہے۔۔۔ اب کیا کروں۔۔