آنکھوں کے جگنو

نیلم

محفلین
جب آپ کے کسی عمل سے دوسروں کی آنکھوں کے جگنوں بُجھ
جائیں اور ان کی آنکھوں میں خوشیوں کے بجائے ویرانیوں کا بسیرا ہو جائے تو جان لیجیے کہ اس کی بےجان اور بے نور آنکھوں سے آپ کے دل کی ویرانی کا راستہ شروع ہوتا ہے۔۔۔۔
 

زبیر مرزا

محفلین
بہت عمدہ اور قابلِ غور بات - شئیر کرنے کا شکریہ
جو جان بوجھ کر دل آزاری کرتے ہیں ان کے اپنے دل سکون سے محروم ہوجاتے ہین
 

نیلم

محفلین
بہت عمدہ اور قابلِ غور بات - شئیر کرنے کا شکریہ
جو جان بوجھ کر دل آزاری کرتے ہیں ان کے اپنے دل سکون سے محروم ہوجاتے ہین
آپ کا بھی بہت شکریہ
آج کل تو یہ بات بہت عام ہوگئی ہے لوگ اپنے مفاد کی خاطر کسی کو بھی برباد کردیتے ہیں ۔
 
Top