آنکھیں اُبل پڑیں

طالوت

محفلین
مزید کا انتظار
999is2.png

9999hm1.png

وسلام
 
تیشہ

محفلین
مزید کا انتظار
999is2.png

9999hm1.png

وسلام

اسکی اُبلی ہوئی آنکھیں دیکھکر ، میرا دل کر رہا ہے ہاتھ میں لے کر کھیلوں :music: جیسے کہ Playdo ہوتا ہے جس کو ہم ربڑ کے جیسے چیزیں بنا بنا کر کھیلتے ہیں ، اور اسکی آنکھ سے بھی میرا دل کر رہا ہے کھیلوں :hatoff:
 
طالوت

محفلین
کراہت کیسی تعبیر ؟؟؟؟؟؟؟ :eek: لگتا ہے آپ کو ڈر لگ رہا ہے جسے آپ کراہیت کہہ رہی ہیں ۔۔۔:)
بوچھی خالہ ! کو دیکھیں ان کا جی کھلینے کو چاہ رہا ہے ۔۔ لیکن کیا پتا جیسے ہی یہ بندہ خالہ کے سامنے آنکھیں "ابالے" اور خالہ بے ہوش:laugh:
وسلام
 
تعبیر

نہیں ڈر تو نہیں لگ رہا گھن ا رہی ہے دیکھنے کو ہی دل نہیں کر رہا :rolleyes:
 
زین

لائبریرین
اسکی اُبلی ہوئی آنکھیں دیکھکر ، میرا دل کر رہا ہے ہاتھ میں لے کر کھیلوں جیسے کہ Playdo ہوتا ہے جس کو ہم ربڑ کے جیسے چیزیں بنا بنا کر کھیلتے ہیں ، اور اسکی آنکھ سے بھی میرا دل کر رہا ہے کھیلوں
آپ کو تو تمغہ شجاعت ملنا چاہیئے۔
 
چاند بابو

محفلین
کراہت کیسی تعبیر ؟؟؟؟؟؟؟ :eek: لگتا ہے آپ کو ڈر لگ رہا ہے جسے آپ کراہیت کہہ رہی ہیں ۔۔۔:)
بوچھی خالہ ! کو دیکھیں ان کا جی کھلینے کو چاہ رہا ہے ۔۔ لیکن کیا پتا جیسے ہی یہ بندہ خالہ کے سامنے آنکھیں "ابالے" اور خالہ بے ہوش:laugh:
وسلام

ہائیں :eek::eek::eek::eek::eek:
بھاگو بچو:music: اب بھاگو یہاں سے :grin:ایک نہیں‌ تین تین بار برے پھنسے۔ ہم تو چلے:mrgreen::laugh:
 
تیشہ

محفلین
اب سمجھ آئی کہ موگیمبو کا بھتیجا کیسے آنکھیں نکال کر گوٹیاں کھیلتا ہوگا

میرا بھی دل اسکی آنکھوں سے گوٹی بنا بنا کر کھیلنے کو ہے ۔ ہمارے ہاں ایک ریڈ نوز لایا کرتی ہے مناہل ، اس ریڈ نوز کی آنکھیں بھی اسکی جیسی نرم ملائم ہوتی ہے ۔ میں ہمیشہ ریڈ نوز کی آنکھیں نکال لیا کرتی ہوں اور اسکی طرح طرح کی چیزیں بنا بنا کر کھیلتی ہوں ، کبھی دیوا پے نشانے لگاتی ہوں تو کبھی چھت پے ۔ یہ بہت نرم ملائم ہوتا ہے چپک جاتا ہے ہر جگہ ،،،
zzzbbbbnnnn.gif
 
Top