علی ۔۔ یہ آنکھیں بھلا کیا بول رہی ہیں
یہ آنکھیں بول تو کچھ نہیں رہیں ۔۔لیکن ڈرا ضرور رہی ہیں۔
ویسے کیا صرف لڑکیوں کی ہی آنکھیں بولتی ہیں؟
اور باجو والا سوال بھی میں نے پوچھنا تھا۔
مجھے بھی بہت ڈرایا ان آنکھوں نے
اب کچھ پیاری پیاری آنکھیں بھی لگا دیں
بول کہان رہی ہیں بھئی یہ آنکھیں تو چیخ رہی ہیں