http://youtube.com/watch?v=ORE6BqGRMEc
تعبیر محفلین جون 28، 2008 #2 حجاب آپ کیا پاکستانی گانے زیادہ سنتی ہیں میرے تو خیال ہے کہ اس گانے کو یوں ہونا چاہیےتھا انکھیں تو کرتی ہیں سوال اور دل ہی دیتا ہے جواب
حجاب آپ کیا پاکستانی گانے زیادہ سنتی ہیں میرے تو خیال ہے کہ اس گانے کو یوں ہونا چاہیےتھا انکھیں تو کرتی ہیں سوال اور دل ہی دیتا ہے جواب
ت تیشہ محفلین جون 29، 2008 #3 اور اگر بندہ اندھا ہو تو تب آنکھیں کیسے سوال دیکھیں گیں اور جواب لیں گئیں اینی وے ، نائس سونگ ، آنکھوں والوں کے لیے ،
اور اگر بندہ اندھا ہو تو تب آنکھیں کیسے سوال دیکھیں گیں اور جواب لیں گئیں اینی وے ، نائس سونگ ، آنکھوں والوں کے لیے ،
حجاب محفلین جولائی 3، 2008 #4 تعبیر ، پاکستانی پرانے گانے اچھے ہیں ، گانے میں کم ہی سنتی ہوں بس ایف ایم پر سن لیتی ہوں کبھی کبھی ۔ باجو ، دل کی آنکھوں سے
تعبیر ، پاکستانی پرانے گانے اچھے ہیں ، گانے میں کم ہی سنتی ہوں بس ایف ایم پر سن لیتی ہوں کبھی کبھی ۔ باجو ، دل کی آنکھوں سے
ت تیشہ محفلین جولائی 3، 2008 #5 حجاب نے کہا: تعبیر ، پاکستانی پرانے گانے اچھے ہیں ، گانے میں کم ہی سنتی ہوں بس ایف ایم پر سن لیتی ہوں کبھی کبھی ۔ باجو ، دل کی آنکھوں سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور جسکے پاس دل ہی نا ہو وہ کیا کرے ؟ کدھر سے دیکھے گا ،
حجاب نے کہا: تعبیر ، پاکستانی پرانے گانے اچھے ہیں ، گانے میں کم ہی سنتی ہوں بس ایف ایم پر سن لیتی ہوں کبھی کبھی ۔ باجو ، دل کی آنکھوں سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور جسکے پاس دل ہی نا ہو وہ کیا کرے ؟ کدھر سے دیکھے گا ،