آنکھ سے بچھڑے کاجل کو تحریر بنانے والے (غلام محمد قاصر )

واجد عمران

محفلین
آنکھ سے بچھڑے کاجل کو تحریر بنانے والے
مشکل میں پڑ جائیں گے تصویر بنانے والے

جزوِ شعر نہیں ہیں قاصر جزوِ جاں کر ڈالے
ہم کو جتنے درد مِلے تھے میر بنانے والے
 
Top