آنکھ کے سوتے سُکھائے ،دل کو صحرا کر دیا۔۔۔مرتضےٰ برلاس

عمراعظم

محفلین
سر! آپ کی شفقت یونہی رہی تو محفل سے جا کب سکیں گے!!!
یونیورسٹی میں تھوڑی مصروفیت ہے ! جیسے ہی وقت ملتا ہے چکر لگا لیتا ہوں!!!
جی بھلکڑ بھائی علم کا حصول آپ کی پہلی ترجیح ہونی چاہیئے۔ اللہ آپ کو اس راہ میں بہترین کامیابیوں سے نوازے۔آمین
 
Top