الف عین
لائبریرین
اگر چہ اس سے میری پرانی واقفیت ہے لیکن یہاں میں نے اب تک اس کا لنک نہیں دیا تھا۔ رمن کول کا یہ اڈیٹر دیکھیں:
http://uninagari.kaulonline.com/urdu.htm
http://uninagari.kaulonline.com/urdu.htm
اس سے ہم اردو یونیکوڈ میں لکھ سکتے ہیں۔ بعض اوقات نیٹ کیفے میں ہم اردو یونیکوڈ نہیں لکھ سکتے۔ جیسا کہ ای میل میں۔ تو یہاں لکھ کر وہاں پیسٹ کردیں۔
شکریہ دوست بھائی اور ایک بات اور یہی فائدہ ہم یہاں اردو محفل میں یہ فوری جواب والے ڈبے میں جو سبز رنگ کی جگہ ہے وہاں سے بھی لے سکتے ہیں یعنی یہاں جو اردو ویب پیڈ لگا ہوا ہے اس کو بھی اس کام کے لیے یعنی کاپی پیسٹ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے