آو اے بی سی سیکھیں
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2010 #6 یہ انگریزی کا جدید قاعدہ ہے۔ جیسے اردو کا الف سے آٹا ب سے بجلی پ سے پیٹرول وغیرہ وغیرہ
مطیع الرحمٰن محفلین جنوری 8، 2010 #7 بھئی قاعدہ تو بہت عمدہ ہے مگر مجھ جیسے نکمے بچے کو کچھ چیزیں تو سمجھ ہی نہیں آرہی ہیں جیسے: E,h,k,n,p,s,t,zوالی تصاویر کا کیا مطلب ہے؟ ذرا بتائیے؟
بھئی قاعدہ تو بہت عمدہ ہے مگر مجھ جیسے نکمے بچے کو کچھ چیزیں تو سمجھ ہی نہیں آرہی ہیں جیسے: E,h,k,n,p,s,t,zوالی تصاویر کا کیا مطلب ہے؟ ذرا بتائیے؟
مطیع الرحمٰن محفلین جنوری 8، 2010 #9 ماشاءاللہ شمشاد بھائی بڑی جلدی جواب دیا آپ نے۔توجہ کا شکریہ باقی معلومات کے حصول کابھی منتظر رہوں گا مگر کل چیک کروں گا ابھی تو سونے جارہا ہوں۔
ماشاءاللہ شمشاد بھائی بڑی جلدی جواب دیا آپ نے۔توجہ کا شکریہ باقی معلومات کے حصول کابھی منتظر رہوں گا مگر کل چیک کروں گا ابھی تو سونے جارہا ہوں۔
مطیع الرحمٰن محفلین جنوری 9، 2010 #10 مطیع الرحمٰن نے کہا: بھئی قاعدہ تو بہت عمدہ ہے مگر مجھ جیسے نکمے بچے کو کچھ چیزیں تو سمجھ ہی نہیں آرہی ہیں جیسے: E,h,k,n,s,zوالی تصاویر کا کیا مطلب ہے؟ذرا بتائیے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انتظار انتظار انتطار
مطیع الرحمٰن نے کہا: بھئی قاعدہ تو بہت عمدہ ہے مگر مجھ جیسے نکمے بچے کو کچھ چیزیں تو سمجھ ہی نہیں آرہی ہیں جیسے: E,h,k,n,s,zوالی تصاویر کا کیا مطلب ہے؟ذرا بتائیے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انتظار انتظار انتطار