آپکا انٹر ویو کچن میں

بنت آدم

محفلین
28.gif


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
13.gif


کیسے ہیں سب کچن میں کام شام کرنے والے اور والیاں

2nqwny1.gif
2rrqljc.gif
6tn3wl.gif
215.gif
19uu89.gif


بہنو
v8iw68.gif
اور بھائیو
a4u3c6.gif


ایک سلسہ شروع کرنے لگی ہوں
156.gif


117.gif


یہ سلسہ مجھے کافی پسند آیا تھا سوچا سٹارٹ کروں
0009.gif


امید ہے سب پسند کریں گے
142.gif


میرے تھوڑے سے
blush2.gif
131.gif


مصوم سے
0009.gif



سوال ہیں
21.gif


میں چاہتی ہوں آپ سب جواب دیں ابھی کئ ابھی
21.gif



156tj4z.gif
" Your Interview In The Kitchen "
156tj4z.gif


t96v52.jpg
۔۔۔۔۔
14cvegz.jpg



11bq6go.gif


آپکا نام شیف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



*Fav Food In *


مرغی:-
mkb49s.jpg



گوشت:۔

سوپ:-
2m699bk.gif



سی فوڈز =>
1o6fzm.gif



ڈیزرت کیکس:-
16kqedc.gif



اسنیکس
foj995.gif
211.gif
16ae4oi.gif



فروٹ:-
rkshl1.gif



سبزیاں:-
29.gif



ڈرنکس اینڈ شیکس:-
11bp7wj.gif


کافی:-
coffeemaker_cup_steaming_lg_clr.gif
یا چائے:-
4tx1yx.gif



اس ڈش کا نام بتائیں جسے آپ پکاتے ہو مگر کھانا پسند نہیں:-
2wghu1d.jpg




*What's Your Speciality In Cooking ? ۔۔۔
165.gif


*Whats The Speciality Of Your Mom's Cooking?۔۔
25.gif


*Your Favorite Restaurant And It's Fav Food ?۔۔۔
3502a03.gif



*Do You Burn The Food While Cooking ? ۔۔۔
under-chair.gif




*Share Your First Experience In Cooking? ۔۔
under-chair.gif


کیا بنایا تھا؟ کیسا بنا؟ سب کی رائے وغیرہ

*What's The Best Compliment And The Worst Negative Comment You Received For Your Cooking ?

blush2.gif


*Which Song You Usually Hum (Gungunathe) While Cooking

123.gif


*Share A Kitchen Tip

117.gif


*Share The Recipe Of Your Favorite Food -
117.gif


سوال کچھ انگلش
163.gif
میں ہیں کچھ اردو میں
163.gif
جواب ضرور دینا ہے
107.gif


نو بہانہ
107.gif


Thank You All And Enjoy

20rpxsg.jpg


فی امان اللہ

28.gif
 
دلچسپ سلسلہ ہے۔ ہم سوچ رہے ہیں کہاں سے جواب دینا شروع کریں۔ محفل میں ہماری اتنی ساری پری جیسی بہنیں ہیں، کیا خیال ہے اگر ہم ان میں سے کسی کے ساتھ مل کر انٹرویو دے دیں؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اچھا سلسلہ ہے۔


آپکا نام - نام تو وہی ہے جو دائیں طرف لکھا ہوا ہے۔

پسندیدہ کھانے میں جو مل جائے۔ ویسے پراٹھے کے ساتھ گوشت کا سالن ہو تو کیا ہی بات ہے۔


فروٹ میں انگور، ایک ایک دانہ کھاتے رہو اور مزے کرتے رہو۔


سبزیوں میں کریلے اور بھنڈی

ڈرنکس اینڈ شیکس میں ٹھنڈا سادہ پانی۔

کافی اور چائے دونوں ہی۔

اس ڈش کا نام بتائیں جسے آپ پکاتے ہو مگر کھانا پسند نہیں:-
2wghu1d.jpg


میں ایسی کوئ ڈش نہیں بناتا جو کھانا پسند نہ کروں۔

پکانے میں اچھا خاصا کُک ہوں۔ گوشت اچھا پکا لیتا ہوں۔ کبھی کھیر بہت اچھی بنایا کرتا تھا لیکن بہت عرصے سے نہیں بنائی۔

کھانا پکاتے ہوئی کھانا تو کیا کئی دفعہ برتن بھی جل گیا۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ چولہے پر رکھ کر آ گیا اور بیٹھ گئے کمپیوٹر پر، پھر اس وقت علم ہوا جب گوشت جل بُھن کر کوئلہ بن گیا۔

لیکن یہ اس وقت کی باتیں ہیں جب پردیس میں خاتون اول کے بغیر رہ رہے تھے۔

جب بھی بنایا اچھا ہی بنا اور جس جس نے بھی کھایا تعریف ہی کی تھی۔

میں تو پکاتے ہوئی کوئی گانا وغیرہ نہیں گاتا تھا۔

ٹپ کے لیے ڈبل روٹی کی کھیر دیکھیں۔

امید ہے میرے جواب پسند آئیں گے۔
 
Top