پھر اداسی سے کیسے نکلتی ہیں
کھوکھر محفلین فروری 13، 2013 #1,125 نہ آنے دیا کرئیں اور جب آئے تو اسے دھکا دے کر باہر پھینک دیا کریں
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2013 #1,127 اور جب تک یہ مکھی بنی میز پر بیٹھی رہتی ہے تب تک یہ بالکل اداس نہیں ہوتی۔
سیماب محفلین فروری 14، 2013 #1,128 شمشاد نے کہا: اور جب تک یہ مکھی بنی میز پر بیٹھی رہتی ہے تب تک یہ بالکل اداس نہیں ہوتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں پھر ضرور اپ کا خواب ٹوٹ جاتا ہوگا
شمشاد نے کہا: اور جب تک یہ مکھی بنی میز پر بیٹھی رہتی ہے تب تک یہ بالکل اداس نہیں ہوتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں پھر ضرور اپ کا خواب ٹوٹ جاتا ہوگا
کھوکھر محفلین فروری 16، 2013 #1,131 شمشاد نے کہا: اداس نہ ہوا کریں احمد بھائی۔ خوش خوش رہا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش ہی رہتے ہیں لیکن کبھی بری خبر سن کر بندہ اداس تو ہوہی جاتا ہے
شمشاد نے کہا: اداس نہ ہوا کریں احمد بھائی۔ خوش خوش رہا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش ہی رہتے ہیں لیکن کبھی بری خبر سن کر بندہ اداس تو ہوہی جاتا ہے
کھوکھر محفلین فروری 16، 2013 #1,133 میرے ایک ملازم کا بھائی کچھ دن پہلے سلنڈر لیک ہونے کی وجہ سے جل گیا تھا آج وہ فوت ہوگیا بے چارہ صرف 18 سال کا تھا
میرے ایک ملازم کا بھائی کچھ دن پہلے سلنڈر لیک ہونے کی وجہ سے جل گیا تھا آج وہ فوت ہوگیا بے چارہ صرف 18 سال کا تھا
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2013 #1,134 افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ ہو سکے تو حسبِ توفیق ان کی کچھ مالی مدد کر دیں۔ اللہ تعالٰی جزا دے گا۔
افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ ہو سکے تو حسبِ توفیق ان کی کچھ مالی مدد کر دیں۔ اللہ تعالٰی جزا دے گا۔
ذوالقرنین لائبریرین فروری 24، 2013 #1,138 اللہ آپ کو ہمیشہ خوش باش رکھے۔ ویسے اداس ہونا ہماری فطرت کا ایک حصہ ہے۔ اداس ہونے سے کم از کم دوسروں کے دکھ درد یا جذبات کا احساس ہو جاتا ہے۔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش باش رکھے۔ ویسے اداس ہونا ہماری فطرت کا ایک حصہ ہے۔ اداس ہونے سے کم از کم دوسروں کے دکھ درد یا جذبات کا احساس ہو جاتا ہے۔