جب پتہ چل جائے گا تو بتا دوں گاتو پتا کریں ناں انکل
محسن وقار علی بھائی چھٹی پر گئے ہوئے ہیںمحسن وقار علی بھائی اپنا ٹیگ نامہ یہاں بھی استعمال کریں۔۔۔ ۔
بھلکڑ بھیا آپ کو تو یوں کہنا چاہیے کہ یہاں بھول کر آگئے تھے اور پھر یہاں سے جانا بھول گئےبھول لغ غئی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پہلے آپ خود بتائیے کہ آپ رکن کیوں ہیں ؟
غلطی ہو گئی۔۔ معاف کر دیں۔۔۔ آیندہ نہیں ہو گی
میرے لیے تو اردو محفل گھر کے طرح ہے اب گھر میں بندہ کیوں ہوتا ہے یہ کوئی پوچھنے والا سوال ہے بہنا؟
اردو محفل میں نہیں ہوتا تو کہاں جاتا؟
ویسے ہی
( سوال کو آپ نے بے تکا کہا سو جواب بھی تو ایسا ہی ہونا چاہیئے تھا ناں )
غلطی سے رکن بن گیا تھا اردو محفل کا، سو اب تک اس غلطی کو نبھا رہا ہوں۔
کیونکہ کسی زمانے میں "یہاں" اکاؤنٹ بنایا تھا۔
یہ مجھے آج تک پتہ نہیں چل سکا
محسن وقار علی بھائی چھٹی پر گئے ہوئے ہیں
بھئی اسکی تو لمبی کہانی ہے۔۔۔ ۔
جی جی، سن رہی ہو آپ، پڑھ رہے ہیں ہمبھئی اسکی تو لمبی کہانی ہے۔۔۔ ۔