رانا
محفلین
ہی ہی ہی۔سوچ رہی ہوں کہ یہ بھائی لوگ کتنے خراب ہوتے ہیں
ہی ہی ہی۔سوچ رہی ہوں کہ یہ بھائی لوگ کتنے خراب ہوتے ہیں
خود پر بم باندھ کر پر آپ بس اک گھر پر یہ حملہ کر پائیں گے
کلوننگ کا دور کب آئے گا۔یہی بات تو سوچ رہا تھا کہ ایک ننھی سی جان اور دشمن ہزار
بھائی لوگ واقعی خراب ہوتے ہیں۔ ویسے یہ ممبئی والے بھائی لوگ ہیں یا کراچی والے؟سوچ رہی ہوں کہ یہ بھائی لوگ کتنے خراب ہوتے ہیں
کلوننگ کا دور کب آئے گا۔
ننھی جان اور اتنے کامایک اور سوال ننھی سی جان سے۔۔۔ اففففففففف
آپ کونہیں پتا آپ کیا سوچ ہے تھےویسے میں سوچ رہا تھا کہ اس وقت کیا سوچا جائے؟
آپ کونہیں پتا آپ کیا سوچ ہے تھے
پھر تو آپ کو کچھ بھی سوچنے کی ضرورت نہیں صرف اللہ کو یاد کر نا چاہیےہاں وہی تو سوچ رہا ہوں۔
لیکن کمبخت یاد نہیں آ رہا۔
لگتا ہے میں بڈھا ہوگیا ہوں