آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

اشتیاق علی

لائبریرین
میرا مطلب نہیں سمجھے۔ کیا دفتری اوقات میں ہم وقت گزاری کے لیے طفریحا جو انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں، وہ جائز ہے؟
اس پر تو کسی مولانا سے ہی پوچھنا پڑے گا۔ یا شاید کوئی محفلین اس بارے میں کوئی رائے رکھتا ہو۔
 
عدیل منا

محفلین
میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اردو محفل میں ہر ممبر کے ڈسپلے پر اس کا زمرہ درج ہے۔ مثلاَ منتظم، مدیر، مدیر اعلٰی، لائبریرین، محفلین وغیرہ۔
محفلین، منتظم وغیرہ تو سمجھ میں آتا ہے۔ لائبریرین کا کیا کام ہے اور یہ تقسیم کس کے ہاتھ میں ہے۔ یعنی کس کو کس زمرہ میں رکھناہے، اور اس زمرہ پر اترنے کیلئے اس کا معیار کیا ہے۔
 
لائبریرین بننے کے لیے آپ کو لائبریری کے کام کاج میں ہاتھ بٹانا ہوگا تب جا کر آپ محفلین سے لائبریرین کے عہدے پر آ جائیں گے۔ :):):)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ہاتھ بٹانے کیلئے کیا کرنا ہوگا، لائبریری کی صفائی ستھرائی؟؟:)
جناب یہ ڈیجیٹل لائبریری ہے یہاں صفائی کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ دی ہوئی کتابوں کی ٹائپنگ کیجئے ، یا پروف ریڈنگ ٹیم میں شامل ہو جائے۔
مزید آپ کو سیدہ شگفتہ اپیا ٹھیک سے بتا سکتی ہیں۔
 
Top