یہ لو بھول بھی گئیں، وہ جو بھوانہ بازار سے لگوائے تھے پچھلی قربانی پر۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2010 #481 یہ لو بھول بھی گئیں، وہ جو بھوانہ بازار سے لگوائے تھے پچھلی قربانی پر۔
شمشاد لائبریرین نومبر 20، 2010 #484 ناعمہ عزیز نے کہا: کتنے پیسے دیئے تھےلگوانے کے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جتنے بھی دیئے تھے، تو نے کونسے کوئی واپس کرنے ہیں۔
ناعمہ عزیز نے کہا: کتنے پیسے دیئے تھےلگوانے کے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جتنے بھی دیئے تھے، تو نے کونسے کوئی واپس کرنے ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 21، 2010 #487 شکر کریں فرق ہیں اگر میں بھی آپ کے جیسی ہوتی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 21، 2010 #493 شمشاد نے کہا: تو کیا ہی اچھا ہوتا، کم از کم کنجوس تو نہ ہوتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ عادت آپ میں ہی پائی جاتی ہے کثرت سے
شمشاد نے کہا: تو کیا ہی اچھا ہوتا، کم از کم کنجوس تو نہ ہوتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ عادت آپ میں ہی پائی جاتی ہے کثرت سے
شمشاد لائبریرین نومبر 21، 2010 #494 میں تو بالکل بھی کنجوس نہیں ہوں۔ اب اپنی والی عادتیں مجھ پر تو نہ ۔۔۔۔۔۔۔ ہاں جی۔