آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
کیوں کون سا تیر مارنا ہے زندہ مردہ سب ایک ہے میرے لیے،کل آنے والی موت آج آ جائے کوئی شکوہ نہیں۔
 

زینب

محفلین
اللہ تعالیٰ نے کسی کو بھی فالتو میں پیدا نہین کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ بھی فالتو نہین ہیں ۔۔۔
 

عسکری

معطل
ہا ہا ہا ہا ہا۔:rollingonthefloor: یہ کس نے کہا؟؟؟؟؟
ہاں میں صرف فالتو نہیں بلکہ بے حد فالتو ہوں۔اسی لیے کتے کو لگا رکھا ہے اوتار میں یہ بھی کسی کام کا ہے پر میں نہیں۔:tongue:

یا یہ کہ وہ مجھ سے افضل ہے۔:notworthy:
 

عسکری

معطل
اوکے ٹا ٹا میں مر گیا سچی میں کل اللہ نہ کرے اٹھ جائیں پر اٹھ گئے تو ایک اور دن جھیلنا پڑے گا زندگی کا۔
 

جہانزیب

محفلین
ہاہاہاہا ،
شادی نہیں‌ نہ ہوئی تمہاری اس لئے غلط فہمی ہے ، انہیں‌ پھول کہا جاتا ہے پاگل، سیکھو کچھ :tongue:
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہا ،
شادی نہیں‌ نہ ہوئی تمہاری اس لئے غلط فہمی ہے ، انہیں‌ پھول کہا جاتا ہے پاگل، سیکھو کچھ :tongue:

چلیں شادی ہونے تک آپ بزرگوں کی صحبت میں رہ کر سیکھ جاؤں‌ گا:rolleyes:
ویسے اب تک کتنے پھول آپ کے سر کی زینت بن چکے ہیں:grin:
 

ماوراء

محفلین
ابھی جہانزیب کو بھی اصل والے پڑے نہیں ہیں۔۔پڑنے کے بعد پتہ چل جائے گا کہ پھول ہیں یا سینڈل۔
-------
میں تو سوچ رہی ہوں کہ یہ سر درد تو میرا پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہا۔۔ہر کچھ دن بعد ہو جاتا ہے۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top