آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عین لام میم

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ زندگی کتنی بے وفا ھے۔ ۔ ۔ اور اس سوچ کی وجہ یہ ہے کہ ابھی "آرکٹ" پہ سرفنگ کرتے ہوے ایک دوست کی پروفایل سامنے آگئی جسے ابھی ھم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑے ایک ماہ ہی ہوا ہے۔ ۔ ۔ سوچ اور موڈ یکسر بدل گیا۔ ۔
 
ماوراء

محفلین
ماورا 20 منٹ تک م س ن پر آ جاؤ ۔۔ ٹائیم پاس ہوجائے گا ۔۔

سوری سارہ۔۔۔ یہ میسج روزہ کھول لینے کے بعد دیکھ رہی ہوں۔ اصل میں ایم ایس این پر آنے کی بھی حالت نہیں تھی۔ میرا سر اور آنکھوں میں درد ہو رہا تھا۔ اور بھوک لگی ہو تو ایک جگہ ٹِک کر نہیں بیٹھ سکتی۔ اس لیے ایم ایس این پر نہیں تھی۔:(
 
تیشہ

محفلین
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔ شگفتہ کو میسیج کر دینا باجو ۔۔ کوئی نیوز بتائیں گی وہ اپ کو ۔۔۔ :)

واؤؤ مطلب گُڈ نیوز ہے ۔ میں بنِ سنے ہی سمجھ گئی ہوں شگفتہ :hatoff: ، سارہ :music: ،
فضہ کے ساتھ ساتھ آپ سبکو بھی بہت سی مبارکباد ہو :music: میری طرف سے فضہ کو بہت سی :hatoff:
( میرے خیال میں تو یہی نیوز ہوسکتی ہے :grin: کیوں سارہ :confused: ؟

میں فارغ ہوتی ہوں تو جلدی ہی کال کرتی ہوں آپ سبکو ، میں میسنجر پے نہیں آسکی :( افسوس ہے ورنہ سب ملکر چیٹ ہی کرلیتیں ، خیر ، فون زندہ باد :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
سوری سارہ۔۔۔ یہ میسج روزہ کھول لینے کے بعد دیکھ رہی ہوں۔ اصل میں ایم ایس این پر آنے کی بھی حالت نہیں تھی۔ میرا سر اور آنکھوں میں درد ہو رہا تھا۔ اور بھوک لگی ہو تو ایک جگہ ٹِک کر نہیں بیٹھ سکتی۔ اس لیے ایم ایس این پر نہیں تھی۔:(

میں بھی ٹک ِ کے بیٹھ نہیں پاتی :blush: ، کبھی آتی ہوں تو کبھی جاتی ہوں ، اور اب تو آج سے مناہل کی ایکسترا سکول الیون پلس کلب کلاس شروع ہوئی ہے تو صبح اب چھے بجے ہی اٹھنا پڑا ہے ۔ اور اب وقت سے پہلے ہی مجھے بھی نیند آنے کے آثار لگ رہے ہیں ۔ :music:
 
سارہ خان

محفلین
واؤؤ مطلب گُڈ نیوز ہے ۔ میں بنِ سنے ہی سمجھ گئی ہوں شگفتہ :hatoff: ، سارہ :music: ،
فضہ کے ساتھ ساتھ آپ سبکو بھی بہت سی مبارکباد ہو :music: میری طرف سے فضہ کو بہت سی :hatoff:
( میرے خیال میں تو یہی نیوز ہوسکتی ہے :grin: کیوں سارہ :confused: ؟

میں فارغ ہوتی ہوں تو جلدی ہی کال کرتی ہوں آپ سبکو ، میں میسنجر پے نہیں آسکی :( افسوس ہے ورنہ سب ملکر چیٹ ہی کرلیتیں ، خیر ، فون زندہ باد :hatoff:

کوئی بات نہیں باجو ۔۔ مجھے نہیں پتا تھا آپ کا افطار کا ٹائیم ہے اس لئے کہا کہ آ جائیں ۔ کیونکہ ہم لوگوں کی چیٹ بڑے مزے کی ہو رہی تھی تو ماورا اور آپ کو مس کر رہے تھے ۔۔ :)
اور نیوز آپ بالکل صحیح سمجھی ہیں :grin:
 
واؤؤ مطلب میں ذہین ہوگئی ہوں :hatoff: بنا سنُے ہی سمجھ گئی تھی کہ نیوز کیا ہوسکتی ہے :grin: اور دیکھ لو میری نا ابھی تک شگفتہ سے بات ہوئی ہے نہ تمھارے سے ، نہ ماورہ سے ، مگر میں نیوز پہچان گئی :music:
بہت بہت مبارکباد قبول کریں شگفتہ ، (ایڈوانس مبارکباد :music: ) باقی کی بعد میں فون پے دیتی ہوں :music:
 
ماوراء

محفلین
مجھے کچھ نہیں معلوم۔۔ میں نے دنیا سے اپنا رابطہ کاٹا ہوا ہے۔:(
یہ یہیں سے پڑھ کر اندازہ ہوا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
یہ سارہ بی بی کو شوق ہوا ہے دنیا کی خبریں رکھنے کا۔۔ ہمیں بھی کبھی ہوا کرتا تھا۔۔اب اکتا گئے ہیں۔:grin: :p
 
شمشاد

لائبریرین
تو پھر دنیا سے اتنی بےزاری کیوں؟ کیا ہو گیا ہے؟ ابھی تو دسمبر انے میں پندرہ مہینے باقی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top