تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

شائستہ

محفلین
تعارف کروانا یا لکھنا مشکل کام ہے۔ کوشش کرتی ہوں ۔ تعلق پنجاب ، پاکستان سے ہے ، کیلی فورنیا میں رہایش ہے ۔ پڑھنے کا بہت شوق ہے مجھے۔ اچھی شاعری میری کمزوری ہے ۔ اس ساٰیٹ کو پسند کرنے کی وجہ بھی یہاں کی لاٰبیریری اور شاعری کے فورم ہیں۔ بہت ساری چیزیں ہیں جو مجھے سمجھ نہیں آرہی ہں یہان پر، امید ہے مدد ملتی رہے گی
 

سارہ خان

محفلین
خوش آمدید شائستہ۔۔۔ :) ۔۔۔ اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ۔۔۔۔امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔۔۔۔ :)
 

دوست

محفلین
جی آیاں نوں۔
ہم اس محفل کے پرانے واقف کار ہیں۔ کوئی مسئلہ ہو تو رہنمائی لے لیجیے گا۔
امید ہے آپ کا وقت ہمارے ساتھ اور ہمارا آپ کے ساتھ اچھا گزرے گا۔
وسلام
 

شائستہ

محفلین
جیہ نے کہا:
Shaista نے کہا:
شکریہ بہت بہت جیہ ، آپ کے بارے میں‌سب کچھ پڑھا ہے میں نے
یااللہ ۔۔۔۔۔۔ شائستہ ایسا میں نے کیا کردیا ہے جس کے بارے میں آپ کو سب کچھ معلوم ہوگیا ہے :cry:
لائبریری کے سلسلے میں آپ کا کام دیکھا ہے میں نے، اس لیے کہہ رہی ہوں ۔اس کے علاوہ بھی آپ کے خطوط پڑھے ہیں
‌تو اچھی لگی آپ کی شخصیت مجھے ۔ امید ہے بات ہوتی رہے گی
 

قیصرانی

لائبریرین
خوش آمدید اور معذرت کہ میں بہت دیر سے اس دھاگے پر پہنچا۔۔۔


باقی ہم سارے ممبران آپ کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیں، لیکن پتہ بھی تو چلے کہ کیا پوچھنا چاہ رہی ہیں‌ :D
 

شائستہ

محفلین
جیہ نے کہا:
Shaista نے کہا:
شکریہ بہت بہت جیہ ، آپ کے بارے میں‌سب کچھ پڑھا ہے میں نے
یااللہ ۔۔۔۔۔۔ شائستہ ایسا میں نے کیا کردیا ہے جس کے بارے میں آپ کو سب کچھ معلوم ہوگیا ہے :cry:
:lol: بہت ہی اچھے جیہ، اتنا مزے کا فقرہ ، پڑھ کر کافی محظوظ ہوئی میں، اچھی حس مزاح ہے
آپ کی
 

ظفری

لائبریرین
آپ کو اس محفل میں بہت بہت خوش آمدید ۔۔ اُمید ہے آپ کو یہ محفل بہت پسند آئے گی ۔۔۔ ( اور اب تو آ بھی چکی ہوگی ) ۔۔۔ جیسا کہ میں نے آپ سے ذکر کیا تھا ۔ :wink:
 

شائستہ

محفلین
ظفری نے کہا:
آپ کو اس محفل میں بہت بہت خوش آمدید ۔۔ اُمید ہے آپ کو یہ محفل بہت پسند آئے گی ۔۔۔ ( اور اب تو آ بھی چکی ہوگی ) ۔۔۔ جیسا کہ میں نے آپ سے ذکر کیا تھا ۔ :wink:
جی محفل پسند آئی ہے تبھی تو جوائن کیا ہے اس کو،،،، لیکن آپ کہاں تھے اتنے دن سے
 
Top