آپ بھی سوچیں ذرا

زیک

مسافر
سیفی بات سوچنے کی ضرور ہے مگر اوپر میں نے ہارون یحییٰ کا نام دیکھ لیا اور اس سے مجھے الرجی ہے۔
 

سیفی

محفلین
زکریا بھائی۔۔۔۔

اپنا تو نظریہ یہ ہے کہ اچھی بات دشمن کی بھی ہو تو تعریف کرنی چاہئے۔۔۔۔۔۔۔
اور اچھا مشورہ جہاں سے بھی ملے لے لیا جائے۔۔۔

کیا خیال ہے۔۔۔۔۔ٹھیک سوچتا ہوں میں۔۔۔؟؟
 

زیک

مسافر
بات آپ کی صحیح ہے مگر ہارون یحییٰ کی اس بات کے پیچھے صرف خدا سے لگاؤ نہیں بلکہ اس کی creationism ہے۔
 
میں اس بندے کو تو نہیں جانتا ہوں مگر پیغام اچھا ہے۔
ویسے میں دیکھتا ہوں کہ یہاں پر بھی کسی نہ کسی طرح سے مذہبی پیغام دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جو اچھی بات ہے
بھائی مذہب کونسا ہمیں گالیاں سکھاتا ہے۔ بس اللہ اللہ کرو اور بندوں کے کام آؤ۔
 
Top